Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا
پاکستانکاروبار

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا

Published August 16, 2025
Tags: Featured امریکی ریئل اسٹیٹ فرم روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری مالیاتی مشیروں کی تلاش کےلیے امریکا میں وفد بھیجنے کا فیصلہ نیویارک
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے نیویارک میں واقع قیمتی روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو نجی شعبے کے اشتراک سے آگے بڑھانے کیلیے مالیاتی مشیروں کی تلاش کی غرض سے امریکا میں وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف سے منظوری کیلیے نجکاری کمیشن نے سمری ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق مشیرِ وزیراعظم برائے نجکاری اور سیکرٹری نجکاری 20 سے 24 اگست کے دوران امریکا کا دورہ کریں گے، جس پر سرکاری خزانے سے تقریباً 30 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ یہ ایک غیر معمولی اقدام ہے کیونکہ ماضی میں حکومت نے مالیاتی مشیروں کو بیرونِ ملک جاکر راغب کرنے کے بجائے صرف خریداروں سے رابطے کیلیے روڈ شوز منعقدکیے تھے تاہم، پچھلے مشیر امریکی ریئل اسٹیٹ فرم مفادات کے ٹکراؤکی بنا پر علیحدہ ہو چکی ہے اور اب حکومت نئے مشیروں کی تلاش میں ہے۔

وفد کی ملاقاتیں چھ عالمی شہرت یافتہ اداروں سے طے ہیں، جن میں سٹی بینک، سی بی آر ای، سویولز،گرے اسٹیل، انکورہ اور کْش مین اینڈ ویک فیلڈ شامل ہیں۔ ان میں سے دو ادارے سابقہ مرحلے میں بھی شریک رہ چکے ہیں۔

مشیر نجکاری محمد علی کے مطابق زیادہ تر ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے اور اب صرف سرمایہ کاروں کو اعتماد میں لینا باقی ہے، حکومت نے مشترکہ منصوبے (جوائنٹ وینچر) کے ماڈل کی منظوری دیدی ہے جو کہ ہوٹل کی زمین کی مکمل تجارتی صلاحیت پر مبنی ہے۔ ادھر نجکاری کمیشن نے زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کیلیے بھی مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

نیکسٹ کیپیٹل لمیٹڈ کی قیادت میں ایک کنسورشیم کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے تاہم زرعی ماہرین کی جانب سے اس خدشے کااظہارکیا جا رہا ہے کہ نجکاری کے بعد چھوٹے کسانوں کیلیے قرضوں کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔ مرکزی بینک کی زرعی قرضوں سے متعلق رپورٹنگ پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں،کیونکہ اکثر اوقات زرعی صنعتوں کو دیے گئے قرضے بھی کسانوں کے کھاتے میں ڈال دیے جاتے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی ریئل اسٹیٹ فرمروزویلٹ ہوٹل کی نجکاریمالیاتی مشیروں کی تلاش کےلیے امریکا میں وفد بھیجنے کا فیصلہنیویارک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالائی علاقوں میں خطرناک بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 200 سے زائد افراد جاں بحق
Next Article نظام انصاف میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کیا جائے، سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی…

September 2, 2024
دنیا

جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں…

August 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

‘تم میرے باپ کو نہیں جانتے’،کارساز واقعہ کی ملزمہ نتاشا کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کچھ روز قبل کراچی کی کارساز روڈ پر ایک خاتون نتاشا کی غفلت اور تیز رفتاری کے…

August 25, 2024
پاکستان

سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام…

May 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?