Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائیکورٹ سکھر: وی آئی پیز سے کمانڈوزسکیورٹی واپس لینےکاحکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ سکھر: وی آئی پیز سے کمانڈوزسکیورٹی واپس لینےکاحکم
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ سکھر: وی آئی پیز سے کمانڈوزسکیورٹی واپس لینےکاحکم

Published March 14, 2023
Tags: Featured پبلک سیفٹی کمیٹی کو بھی فعال کرنے کا حکم جسٹس صلاح الدین اور جسٹس عبدالمبین لاکھو
Share
SHARE

سکھر (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے صوبے میں وی وی آئی پیز ، وزرا اور بیورو کریٹس سے ایس ایس یو کمانڈوز سکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے جسٹس صلاح الدین اور جسٹس عبدالمبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بے امن کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے آئی جی سندھ کو امن و امان قائم کرنے کے لیے جمع کرائے گئے پلان پر عمل کرانے کا حکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ سندھ حکومت ملٹری گریڈ اسلحے کی خریداری کے لیے بجٹ فراہم کرے، وی وی آئی پیز ، وزرا، بیورو کریٹس سے ایس ایس یو کمانڈوز سکیورٹی واپس لی جائے جب کہ ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور آپریشن کے ساتھ دیگر ضروری اقدامات کیے جائیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ ہر جرم کی ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے، تفتیش کو بہتر بنانے کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں اور ہر ضلع میں ڈاکوؤں کے سرکی مقررہ قیمت متعلقہ ایس ایس پیز کو فراہم کی جائے۔

اس کے علاوہ عدالت نے پبلک سیفٹی کمیٹی کو بھی فعال کرنے کا حکم دیا ہے۔

TAGGED:Featuredپبلک سیفٹی کمیٹی کو بھی فعال کرنے کا حکمجسٹس صلاح الدین اور جسٹس عبدالمبین لاکھو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بم، بجلی کے بعد ایٹم کااب گیم میں‌استعمال، ایٹم بال گیم ایجاد
Next Article عمران خان کی گرفتاری:زمان پارک میدان جنگ بن گیا،DIG زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی…

August 7, 2024
صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں…

April 8, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل…

November 27, 2023
پاکستان

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ہونے والی کارروائی…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?