Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 سالہ بچےکا عالمی ریکارڈ قائم،کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب حل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 9 سالہ بچےکا عالمی ریکارڈ قائم،کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب حل
دلچسپ و عجیبویڈیوز

9 سالہ بچےکا عالمی ریکارڈ قائم،کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب حل

Published March 26, 2023
Tags: Featured Yiheng Wang کا 4.69 سیکنڈز میں کیوب حل انعقاد ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کیا گیا
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 9 سالہ Yiheng Wang کا تعلق چین سے ہے اور اس نے سب سے کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب کو حل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس تقریب کا انعقاد ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کیا گیا اور سیمی فائنل میں Yiheng Wang نے 4.69 سیکنڈز میں کیوب کو حل کیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 9 سالہ بچے نے ایونٹ میں 3x3x3 کیوب کیٹیگری جیت کر فائنل میں 5.29 سیکنڈز اور 5.97 سیکنڈ کی اوسط کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جبکہ 3x3x3 کیوب کو حل کرنے کا ریکارڈ وقت 3.47 سیکنڈ باقی ہے جو چین سے تعلق رکھنے والے Yusheng Du نے 2018 میں بنایا تھا۔

TAGGED:FeaturedYiheng Wang کا 4.69 سیکنڈز میں کیوب حلانعقاد ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹریفک کا شور ہائی بلڈ پریشر کا باعث، امریکن تحقیق
Next Article ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایران کی صدررئیسی کےساتھیوں سمیت ہلاک ہونے کی تصدیق، پاکستان کا یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی…

May 20, 2024
دلچسپ و عجیب

آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

آئیڈاہو- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا…

March 29, 2024
دنیا

ہالینڈ : پارلیمنٹ میں بم کی جھوٹی اطلاع، عمارت خالی کروالی گئی

ہالینڈ (ویب ڈیسک): ہالینڈ کےپارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ہاؤس کی عمارت کو خالی کرالیا ،…

April 13, 2023
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?