Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہالینڈ : پارلیمنٹ میں بم کی جھوٹی اطلاع، عمارت خالی کروالی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ہالینڈ : پارلیمنٹ میں بم کی جھوٹی اطلاع، عمارت خالی کروالی گئی
دنیا

ہالینڈ : پارلیمنٹ میں بم کی جھوٹی اطلاع، عمارت خالی کروالی گئی

Published April 13, 2023
Tags: Featured پارلیمنٹ میں ڈلیور پیکٹ کا جائزہ جھوٹی اطلاع کی بنیاد پر خالی کرانا پڑا
Share
SHARE

ہالینڈ (ویب ڈیسک): ہالینڈ کےپارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ہاؤس کی عمارت کو خالی کرالیا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پارلیمنٹ میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہیگ کے ڈاؤن ٹاؤن ایریا میں پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں کی جانب سے چند گھنٹوں کی تلاشی اور پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈلیور ہونے والے پیکٹ کا جائزہ لینے کے بعد لوگوں کو دوبارہ عمارت میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان جیرٹ ولڈرس کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کو مجھے ملنے والی جھوٹی اطلاع کی بنیاد پر خالی کرانا پڑا، اطلاع ملی تھی کہ میرے نام سے پارلیمنٹ ہاؤس کے میل روم ایک پیکٹ آیا ہے جس میں بم ہے تاہم اس پیکٹ سے ٹیڈی بھالو اورکچھ تاریں برآمد ہوئیں۔

TAGGED:Featuredپارلیمنٹ میں ڈلیور پیکٹ کا جائزہجھوٹی اطلاع کی بنیاد پر خالی کرانا پڑا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کاحکم وفاقِ پاکستان پرحملہ،پارلیمنٹ کےاختیارکا تحفظ کریںگے:حکومتی اتحاد
Next Article سپریم کورٹ کا گورنراسٹیٹ بینک کوالیکشن کمیشن کوبراہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف کو ساتھیوں سمیت قتل کردیا

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی افواج کا ایک اور مہلک وار قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف…

August 11, 2025
پاکستان

ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے،ہم پارلیمنٹ اوراس سے باہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں:مولانا کی وارننگ

لاہور (ویب‌ڈیسک) : جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کہ ہم صرف پارلیمنٹ…

March 8, 2024
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?