Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی
انٹرٹینمنٹ

بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی

Published March 27, 2023
Tags: Featured کرینہ کپورکی جگہ پوجا ہیگڈے کسی کا بھائی، کسی کی جان کی کاسٹ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے اداکارہ کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل ’ بجرنگی بھائی جان 2‘ بنانے جارہے ہیں۔

بجرنگی بھائی جان میں اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

رپورٹس کا کہنا ہے کہ بجرنگی بھائی جان 2 میں سلمان خان کی ہیروئن اب کرینہ کپور نہیں ہوں گی بلکہ اداکارہ پوجا ہیگڈے ممکنہ طور پر سلمان خان کی ہیروئن کے روپ میں دکھائی دیں گی۔

دلچپسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ پوجا ہیگڈے ہی سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کی کاسٹ میں بھی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredکرینہ کپورکی جگہ پوجا ہیگڈےکسی کا بھائی، کسی کی جان کی کاسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم
Next Article کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی

کراچی (شوبز ڈیسک): گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان دینے پر نامور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی…

June 22, 2023
پاکستان

چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک): چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز…

March 14, 2024
پاکستان

ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو…

November 26, 2024
پاکستانکاروبار

کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?