Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر جاری
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر جاری

Published March 30, 2023
Tags: ’پونین سیلون:2‘ ٹریلر اور میوزک لانچ 13ویں صدی تک تامل سرزمین پر حکومت کی Featured عظیم شہنشاہ ’راجا چولا‘ کی زندگی پر مبنی فلم
Share
SHARE

چنائی (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے جلد اپنی فلم پونین سیلون کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’پونین سیلون 2‘ کا ٹریلر اور میوزک البم لانچ کر دیا گیا ہے جوکہ رواں سال 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

گزشتہ شب چنائی میں ’پونین سیلون:2‘ کے ٹریلر اور میوزک لانچ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایشوریا رائے، تریشا فلم میں پونین سیلون کا مرکزی کردار نبھانے والے جیام روی عرف ارولموزی ورمن سمیت انڈسٹری کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Lyca Productions (@lyca_productions)

مشہور تامل ہدایتکار مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پونین سیلون 2 کی کہانی بھارت کے ایک عظیم شہنشاہ ’راجا چولا‘ کی زندگی پر مبنی ہے۔ پونین سیلون راجا چولا کا لقب ہے جو انہیں عوام کی جانب سے دیا گیا تھا۔

راجا کا تعلق چولا خاندان سے تھا جس نے 9ویں صدی سے 13ویں صدی تک تامل سرزمین پر حکومت کی تھی۔

اس سے قبل پونین سیلون 1 کو بھی مداحوں کی جانب سے بےحد سراہا گیا تھا جس کے بعد مداحوں کو فلم کے دوسرے حصے کا بےصبری سے انتظار ہے۔

TAGGED:’پونین سیلون:2‘ ٹریلر اور میوزک لانچ13ویں صدی تک تامل سرزمین پر حکومت کیFeaturedعظیم شہنشاہ ’راجا چولا‘ کی زندگی پر مبنی فلم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان
Next Article بائیڈن کا دنیا بھر میں جمہوریت کے فروغ کیلئے 69 کروڑ ڈالر کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست…

February 16, 2023
پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی…

August 14, 2023
کاروبار

جرمانہ معافی کی گوگل کی بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست مسترد

گوگل نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے مسابقتی کمیشن کے ساتھ اینڈرائیڈ پلیٹ فارم میں تبدیلیوں کے حوالے سے…

January 20, 2023
کاروبار

پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک ): ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کوبجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض…

December 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?