Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا پھرخطرہ میں: افریقی ممالک میں ماربرگ وائرس کی وبا پھیل گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > دنیا پھرخطرہ میں: افریقی ممالک میں ماربرگ وائرس کی وبا پھیل گئی
صحت

دنیا پھرخطرہ میں: افریقی ممالک میں ماربرگ وائرس کی وبا پھیل گئی

Published April 1, 2023
Tags: Featured شدید بخار، خون کا رساؤ اور اعضا کا خراب ہونا گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی علامات وائرس ایبولا سے ملتا جلتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا ہے۔

سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ شہری بیماری پرقابو پائے جانے تک ان دو ممالک کا سفر نہ کریں جب کہ ان دو ممالک میں پہلے سے موجود سعودی شہریوں کو مقامی حکام کی جانب سے جاری حفاظتی گائیڈلائنز پرعمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب عمان نے بھی اپنے شہریوں کو ان دو افریقی ممالک کے سفر سے فوری طور پر روک دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماربرگ وائرس سے گنی میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جب کہ گزشتہ ہفتے تنزانیہ نے ماربرگ وائرس سے پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔

ماربرگ وائرس کی علامات میں شدید بخار، خون کا رساؤ اور اعضا کا خراب ہونا شامل ہے جب کہ یہ وائرس افریقہ سے ہی سامنے آنے والے وائرس ایبولا سے ملتا جلتا ہے۔

TAGGED:Featuredشدید بخار، خون کا رساؤ اور اعضا کا خراب ہوناگنی اور تنزانیہ میںماربرگ وائرس کی علاماتوائرس ایبولا سے ملتا جلتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میری ٹائم زونز بل پر رد عمل؛ وفاق کو صوبائی ملکیت پر قبضہ کا کوئی حق نہیں
Next Article معروف ڈاکٹر بیربل کےقتل کا مقدمہ گارڈن تھانے میں درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات

کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے چین کے اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگ گیا ہے اور ایک ہفتے…

January 22, 2023
دنیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

میمفس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے…

April 21, 2024
پاکستان

لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث

لاہور (ویب ڈیسک): انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی…

September 8, 2024
کاروبار

ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ پیٹرول کے لیے ایل سیزکھلی ہیں،کوئی بندش نہیں…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?