Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں
انٹرٹینمنٹ

جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں

Published April 18, 2023
Tags: Featured خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی سعیدہ امتیاز نے جمائما کا کردار ادا کیا تھا
Share
SHARE

کراچی شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ایک گھنٹہ قبل ہی شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز اچانک انتقال کر گئیں، آج صبح وہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
Saeda Imtiaz is no more #SaedaImtiaz
2019 میں سیاست میں بھی دلچسپی لی، سعیدہ امتیاز پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری کے عہدے پر بھی تعینات تھ ۔ pic.twitter.com/aisPweUuhi

— Omer Bhinder (@OmerBhinder36) April 18, 2023

واضح رہے کہ اداکارہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔

سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر شیئر کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز فلم’قلفی‘، ’ریڈرم‘، ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘، ’وجود‘، اور فلم ’کپتان‘ میں کام کر چکی ہیں۔

عمران خان پر بننے والی فلم ’کپتان‘ میں سعیدہ امتیاز نے جمائما کا کردار ادا کیا تھا۔

TAGGED:Featuredخبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیسعیدہ امتیاز نے جمائما کا کردار ادا کیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات
Next Article دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے متنازع ویب سیریز میں اعلان دستبرداری شامل…

September 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

اکشے کی مسلسل 10 ویں فلم فلاپ، پروڈیوسرز کو 1000 کروڑ کا نقصان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار اکشے کمار کی ایک کے بعد ایک فلم فلاپ ہونے پر پرڈیوسرز کو ایک…

July 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان…

March 17, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا

کراچی (ویب ڈیسک): شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?