Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا

Published August 30, 2024
Tags: Featured بارشوں کےنتیجے میں چھتوں کا پلاسٹرگرگیا قدیم عمارت ہندو جیم خانہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ناپا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دفاتر و راہداری کی چھتوں کا پلاسٹرگرگیا جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے فنون لطیفہ کی کلاسزمیں تعطیل کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ناپا انتظامیہ کے مطابق نیشنل اکیڈمی کے چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزکی جانب سے چندروزقبل سندھ حکومت پرزوردیا گیا تھا کہ عمارت کی مرمت کے لیے فوری طورپرعمل اقدامات کویقینی بنایا جائے تاکہ تاریخی ورثے کوبڑے نقصان سے بچایاجاسکے۔

انتظامیہ کے مطابق حکومت نےمرمت کے کام کے لیے پہلے ہی فنڈزمختص کیے ہیں، لیکن اس حوالے سے عملی طورمرمت وتزئین وآرائش کے کام کے آغازکا فقدان رہا، چھت کا حصہ گرنے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ موسم کی خرابی کے سبب کلاسز میں تعطیل تھی۔

چھت گرنے والامقام سی ای اوآفس کے بالکل قریب تھا،جہاں عام طور پرطلبا نوٹس بورڈزکے سامنے سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی کے لیے جمع ہوتے ہیں، چھت کا پلاسٹرگرنے کی وجہ سے زمین پررکھے گملے ٹوٹے جبکہ پانی کے مسلسل رساو کی وجہ سے کئی مقامات پرچھتوں کا سریا نمایاں ہوگیا۔

واضح رہے کہ ہندو جیم خانہ (ناپا) کی عمارت کا شمارشہرکی قدیم وکٹورین طرزتعمیر کی حامل عمارتوں میں ہوتا ہے،جہاں ڈرامہ، ڈائریکشن اورمیوزک سمیت فنون لطیفہ کے دیگرشعبوں کی تربیت دی جاتی ہے۔

TAGGED:Featuredبارشوں کےنتیجے میںچھتوں کا پلاسٹرگرگیاقدیم عمارت ہندو جیم خانہنیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ناپا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی
Next Article کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم…

December 29, 2022
دنیا

کوئی بھی اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے؛ امریکا کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔امریکی…

January 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق

جہلم (ویب ڈیسک): جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے…

July 9, 2023
پاکستان

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?