Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان

Published April 26, 2023
Tags: Featured پینٹنگ اور گلوکاری وغیرہ کروں کام نہ کرنے کا منصوبہ کم از کم 10 سال تک
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد دس سالوں تک کسی ڈرامے یا فلم میں کام نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے عید الفطر کے پہلے روز نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں اداکاراؤں ایمان علی، سونیا حسین اور اداکار ہمایوں سعید سمیت دیگر بھی شامل تھے۔دوران پروگرام اداکاروں نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بات کی اور منصوبے بتائے کہ آئندہ کچھ سالوں میں وہ کیا کرنے والے ہیں۔

اسی دوران میزبان نے عائشہ سے سوال کیا کہ تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے بعد شوبز میں 10 سال تک کام نہ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

اداکارہ نے اپنی بات پر وضاحت دی اور کہا ‘میں نے یہ فیصلہ اس لیے نہیں کیا کہ شوہر کو وقت دوں یا ان کے روکنے کی وجہ سے، بلکہ شادی کے بعد بچے ہوں گے، اسی لیے سوچا ہے کہ یہ وقت بچوں کو دوں گی’۔

عائشہ عمر کے مطابق شادی ہوجانے کے بعد وہ بچے ہونے پر زیادہ توجہ مرکوز کریں گی اور جب انہیں پہلا بچہ ہوگا تو وہ کم از کم 10 سال تک اداکاری ہی نہیں کریں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہوسکتا ہے میں دوسرے کام یعنی پینٹنگ اور گلوکاری وغیرہ کروں لیکن 14 گھنٹے تک اداکاری کرنے جیسا کوئی کام نہیں کروں گی۔

TAGGED:Featuredپینٹنگ اور گلوکاری وغیرہ کروںکام نہ کرنے کا منصوبہکم از کم 10 سال تک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: آرمی چیف کی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
Next Article کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

’پاکستان کا افغان صوبوں پر فضائی حملہ، 8 شہری ہلاک‘، افغان ترجمان کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا…

March 18, 2024
پاکستان

علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں…

September 19, 2024
پاکستانکاروبار

گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت ایک تجویز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پاور تقسیم کرنے والی 10…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?