Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

Published April 26, 2023
Tags: قذافی ٹاؤن کراچی کے رہائشی میتیں کراچی سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سے پکنک منانےکینجھرجھیل جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق قذافی ٹاؤن کراچی کے رہائشی افراد وین میں سوار تھے اور چلیا کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے ان کی وین کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔

جاں بحق افراد کی شناخت نعمان،عبید عالم، سیف اللہ ،عدنان،عبداللہ، محمد فیصل،نوراللہ،تسبیح اللہ اور قیصرکے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ میتیں کراچی سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کردی گئی ہیں۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ٹھٹھہ حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

کامران ٹیسوری نے زخمیوں کو علاج معالجے کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

TAGGED:قذافی ٹاؤن کراچی کے رہائشیمیتیں کراچی سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان
Next Article منوڑہ واقعہ: ریسکیو اہلکاروں نے تیسری لاش بھی نکال لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

(ویب ڈیسک ):پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس…

December 12, 2024
پاکستان

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنیکی سفارش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

May 1, 2023
تازہ ترینکھیل

پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے…

January 1, 2023
پاکستان

سرپلس بجلی کا مارجنل قیمت پر کچھ کریں، آئل مافیا جونک کی طرح ملک کی دولت نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?