Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا
پاکستانصحت

کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا

Published August 4, 2025
Tags: Featured خاتون کے پیٹ میں موجود تالہ سرجری کے بغیر نکال لیا کراچی کے لیاری جنرل اسپتال ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی خاتون
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں موجود تالہ سرجری کے بغیر نکال لیا گیا۔سربراہ لیاری جنرل اسپتال ڈاکٹر انجم رحمان کا کہنا تھا کہ ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی 23 سالہ خاتون ذہنی طور پر مفلوج ہیں اور انہوں نے لوہے کا تالا نگل لیا تھا۔

ڈاکٹر کے مطابق خاتون کو آج صبح ایمرجنسی میں تشویش ناک حالت میں لایا گیا اور خاتون کے ابتدائی ٹیسٹوں میں ان کے پیٹ میں تالا واضح طور پر دیکھا جاسکتا تھا۔

ڈاکٹر انجم رحمان کے مطابق کیس پیچیدہ تھا تاہم ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا بنا آپریشن نکال لیا جس کے بعد اب مریضہ کی حالت بہتر ہے۔

TAGGED:Featuredخاتون کے پیٹ میں موجود تالہ سرجری کے بغیر نکال لیاکراچی کے لیاری جنرل اسپتالملیر کھوکھرا پار کی رہائشی خاتون
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع
Next Article ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کےمعطل ارکان اسمبلی میں ووٹ ڈالیں گے؛ عدالت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ…

December 20, 2022
انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم

لاہور: (شوبز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے فلم اور فنکار کی حوصلہ افزائی کی…

August 13, 2023
پاکستان

جنرل باجوہ نے الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے…

December 26, 2022
دنیا

یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ

(ویب دیسک): ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?