Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > Uncategorized > چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

Published April 29, 2023
Tags: 13 سالہ ڈیلون Featured اسکول بس رک گئی ڈرائیور زندگی کی بازی ہار گئی فوراً ڈرائیور کی سیٹ پر جا پہنچا
Share
SHARE

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر بس کا کنٹرول سنبھال کر دیگر ساتھیوں کی جانیں بچا لیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مشی گن میں پیش آیا، جہاں اسکول بس کی ڈرائیور کی چلتی بس میں طبیعت بگڑ گئی جس میں اس نے بس کو روکنے کی کوشش کی۔تاہم خاتون ڈرائیور بس کی رفتار کم کرنے میں کامیاب ہوئیں مگر ان سے بس نہ روکی جا سکی۔یہ منظر بس میں بیٹھا 13 سالہ ڈیلون دیکھ رہا تھا جس نے حاضر دماغی سے کام لیا اور فوراً ڈرائیور کی سیٹ پر جا پہنچا، اس نے اسٹیئرنگ ویل کو سنبھالتے ہوئے بریک لگائی جس سے اسکول بس رک گئی۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق بس روکنے کے بعد طالب علم نے بس میں سوار دیگر طالب علموں کو ایمرجنسی پر کال کرنے کے لیے بھی شور مچایا۔

ڈرائیور کی جانب سے اسکول انتظامیہ کو اپنی خراب طبعیت کے حوالے سے پیغام دینے کی بھی کوشش کی گئی، اسپتال لے جانے پر پتہ چلا کہ ڈرائیور زندگی کی بازی ہار گئی۔

13 سالہ طالب علم ڈیلون کی اس حاضر دماغی اور جانے بچانے پر اسے ہیرو کے لقب سے نوازا جارہا ہے۔

TAGGED:13 سالہ ڈیلونFeaturedاسکول بس رک گئیڈرائیور زندگی کی بازی ہار گئیفوراً ڈرائیور کی سیٹ پر جا پہنچا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ
Next Article بھارت: 9 اسٹوڈنٹس نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مخصوص نشستیں فیصلہ:سنی اتحاد کونسل آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی، پی ٹی آئی عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں…

September 24, 2024
دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
پاکستان

رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے عمران…

September 8, 2024
پاکستانکھیل

اولمپکس میں‌پاکستان کی تاریخی فتح:ارشد ندیم نے مینز جیولین تھرو فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے…

August 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?