Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

Published April 30, 2023
Tags: Featured سستے لوگوں کی طرح تصویریں سوشل میڈیا سے چِڑ ہے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے مزاحیہ جوابات دیئے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا سے مجھے اس لئے چِڑ ہے کیونکہ وہاں پر لوگ بدتمیزی کرتے ہیں اور سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں۔

انہوں نے مارننگ شو کی میزبانی کے سوال کے حوالے سے کہا کہ ایسے شوز میں کسی کو بھی بُلا لیاجاتا ہے اور پھر فالتو لوگوں کی تعریف شروع ہوجاتی ہیں، جو میں نہیں کرسکتی۔

ایمان علی نے مزید کہا کہ میرے انٹرویوز کی فضول باتیں وائرل ہوجاتی ہیں اور اہم باتیں رہ جاتی ہیں۔

TAGGED:Featuredسستے لوگوں کی طرح تصویریںسوشل میڈیا سے چِڑ ہےلوگ بدتمیزی کرتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس گئے
Next Article ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دنیا میں صنفی مساوات میں مزید3 صدیاں لگیں گی؛ انتونیو گوتیرس

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے حوالے…

March 7, 2023
پاکستان

پنجاب:ضمنی الیکشن کے دوران مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن ہلاک

نارووال (ویب ڈیسک): پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی…

April 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا: اوریگن میں‌آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی بچالی

اوریگن- امریکا (ٹیک ڈیسک): 2022 میں ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس…

March 24, 2024
تازہ ترین

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

(ویب ڈیسک): کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہونےکا امکان ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز…

May 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?