Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدنان صدیقی کی بلاول بھٹو کی حمایت میں بھارت پر شدید تنقید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عدنان صدیقی کی بلاول بھٹو کی حمایت میں بھارت پر شدید تنقید
انٹرٹینمنٹ

عدنان صدیقی کی بلاول بھٹو کی حمایت میں بھارت پر شدید تنقید

Published May 9, 2023
Tags: Featured پاکستانی وزیر خارجہ کے خلاف گھناؤنی مہم چلائی مہمان کی تذلیل سے حالات مزید خراب ہوتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بھارتی میڈیا کی مہم پر بھارت کو مہمانوں کی عزت نہ کرنے والا میزبان قرار دے دیا۔بھارت میں جاکر حکمران جماعت بی جے پی کو آئینہ دکھانے پر شوبز شخصیات بلاول بھٹو کی تعریفیں کررہی ہیں۔

بلاول 4 اور 5 مئی کو بھارتی شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شریک ہوئے تھے جہاں انہوں نے متعدد بھارتی اور عالمی نشریاتی اداروں کو انٹرویوز بھی دیے۔

عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور لکھا ایک اچھا میزبان مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کے ساتھ عزت اور احترام کے ساتھ پیش آتا ہے، چاہے اس کا کوئی بھی سیاسی یا نظریاتی تنازعہ ہو۔

اداکار نے مزید لکھا کہ ایک مہمان کی تذلیل سے کوئی خاص مقصد حاصل نہیں ہوتا البتہ اس سے حالات مزید خراب ہوتے ہیں۔

عدنان صدیقی نے ’بلاول بھٹو زرداری‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے دورے کے دوران بھارت کو دہشتگردی کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے پر سخت ردعمل دیا تھا جب کہ انہوں نے وادی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے پر بھی تنقید کی تھی۔

تاہم بھارتی میڈیا نے ہر بار کی طرح اس بار بھی پاکستانی وزیر خارجہ کے خلاف گھناؤنی مہم چلائی۔

بھارتی وزیر خارجہ نے میزبانی روایت کے برخلاف بلاول بھٹو کے حوالے سے نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی وزیر خارجہ کے خلاف گھناؤنی مہم چلائیمہمان کی تذلیل سے حالات مزید خراب ہوتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا اور چین کشیدگی، سفارتکاروں کی ملک بدری کا اعلان
Next Article وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انتخابات میں دھاندلی: درخواست گزار غائب، سپریم کورٹ برہم، ہم کیس سنیں‌گے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم…

February 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

علی سیٹھی کی ”برائیڈ گروم“ نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور ’عجیب‘ فیشن کی وجہ سے خبروں…

August 4, 2025
پاکستان

گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے

کراچی (ویب ڈیسک):گلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے.…

March 3, 2026
کھیل

ایشیا کپ:میزبانی سے دستبردار نہیں ہونگے، بائیکاٹ پر 1 ارب کا نقصان ہوگا؛نجم سیٹھی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی کا کہنا ہے کہ…

April 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?