Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ
دنیا

فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ

Published May 15, 2023
Tags: Featured آرمر گاڑیاں بھی فراہم کرے گا روس پرمزید پابندیوں کا بھی عندیہ
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس نے روس سے لڑائی کے لیے یوکرین کو مزید ٹینک اور دیگر سامان دینے کا وعدہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی اتوار کے روز فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کے لیے پیرس پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فرانس نے وعدہ کیا کہ وہ یوکرین کو روس سے لڑائی کے لیے مزید ٹینکس، آرمر گاڑیوں اور اس کے فوجیوں کو ضروری تربیت فراہم کرے گا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ آئندہ ہفتوں میں فرانس یوکرین کی بٹالینز کو ٹریننگ اور اسے اے ایم ایکس 10 آر سی ٹینکوں سمیت آرمر گاڑیاں بھی فراہم کرے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پیرس یوکرین کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاملات پر بھی توجہ دے گا۔

اس کے علاوہ مشترکہ بیان میں فرانس نے روس پرمزید پابندیوں کا بھی عندیہ دیا۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ یوکرین اور فرانس اس بات پر متفق ہیں کہ دونوں ممالک روس کی غیر قانونی جنگ کے خلاف اس پر مزید دباؤ کو بڑھائیں۔

TAGGED:Featuredآرمر گاڑیاں بھی فراہم کرے گاروس پرمزید پابندیوں کا بھی عندیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اسمبلی: چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کیلیے کمیٹی کی تحریک منظور
Next Article فردوس شمیم جلاؤ گھیراؤ کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی…

September 30, 2024
پاکستان

کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے معاملے پر سندھ بار کونسل نے 4 اگست کو…

August 3, 2025
کھیل

PSLسکیورٹی اخراجات:وزیراعظم کی نجم سیٹھی کوتعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی…

February 26, 2023
اداکار فردوس جمال, وزیراعظم شہباز شریف
انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم کا فردوس جمال کو فون، کینسر کے علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?