Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ
پاکستان

اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ

Published May 17, 2023
Tags: Featured آپ کی دوڑ بھی کافی وائرل ہوئی ایسی دوڑیں لگائیں گے تو فٹ ہوجائیں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگنے کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردعمل دیا۔ 16 مئی بروز منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت فواد چوہدری کی گرفتاری کالعدم قرار دے کر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا، فواد چوہدری رہائی کے بعد جیسے ہی گھر واپسی کے لیے گاڑی میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے سامنے پولیس اہلکاروں کو دیکھا تو وہ گاڑی سے اتر کر بھاگ نکلے۔

فواد چوہدری گاڑی سے نکل کر تیزی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر بھاگے جس دوران وہ گر گئے اور پھر اٹھنے کے بعد وہ کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔

بعدازاں انہوں نے منگل کی شب اہلیہ اور بھائی کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی جس میں ایک صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا۔

صحافی نے کہا ‘فواد صاحب ویسے آج آپ کی دوڑ بھی کافی وائرل ہوئی ہے’۔

فواد چوہدری سمیت وہاں موجود لوگوں نے قہقہہ لگایا اور ساتھ ہی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ‘دوڑے نہیں نا کبھی’ جب کہ ساتھ کھڑی ان کی اہلیہ بولیں، ہم اگلی دفعہ میراتھون میں جائیں گے۔

صحافی نے فواد چوہدری سے کہا کہ اگر آپ 10 دن ایسی دوڑیں لگائیں گے تو ماشاء اللہ فٹ ہوجائیں گے۔

TAGGED:Featuredآپ کی دوڑ بھی کافی وائرل ہوئیایسی دوڑیں لگائیں گے تو فٹ ہوجائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا خطرے میں:انسانی خون اور ماں کے دودھ تک میں پلاسٹک کے ذرات موجود؛ یو این رپورٹ
Next Article جناح ہاؤس حملے میںPTI ورکرز نظر آئے:سینیٹرولید اقبال کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا،…

October 6, 2025
کھیل

191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

ملتان(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے…

February 19, 2023
پاکستان

جے یو آئی کا حکومت کا بھی الٹی میٹم: 8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: مولانا غفور حیدری

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہےکہ 8 دسمبر تک دینی…

December 6, 2024
دنیا

اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا…

April 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?