Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرے بچوں اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، ابرار الحق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرے بچوں اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، ابرار الحق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
انٹرٹینمنٹ

میرے بچوں اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، ابرار الحق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

Published May 19, 2023
Tags: Featured ابرار الحق نے 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق نے رات گئے ان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ابرار الحق نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ رات گئے پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے اس دوران ان کے گھریلو ملازمین پر تشدد کیا گیا اور ان کے گھر والوں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ ان کے گھر والوں نے بچوں کو ان کے نانا کے گھر بھیجنا چاہا تو انہیں دھمکی دی گئی کہ وہ میرے بیٹے کو اُٹھا کر لے جائیں گے پھر اس کا باپ آئے گا۔

ابرار الحق نے کہا کہ بچوں کے باپ نے آخر کیا کیا ہے؟ میں تو 9 مئی کے واقعات پر بھی مذمت کرتا رہا ویڈیو پیغام بھی جاری کیا اور لوگوں کو درس دیتا رہا کہ وہ توڑ پھوڑ نہ کریں۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ میں پاک فوج سے بےحد محبت کرتا ہوں میرے خاندان کا فوج سے تعلق رہا ہے اور میں خود بھی فوج میں جانا چاہتا تھا۔

ابرار الحق نے 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کور کمانڈر لاہور کے گھر پر سمیت دیگر فوجی املاک کی توڑ پھوڑ پر بہت افسوس ہے۔

TAGGED:Featuredابرار الحق نے 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری
Next Article سلمان خان ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران بائیاں کندھا زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال…

February 16, 2023
دنیا

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی…

November 24, 2023
دنیا

دورۂ چین کا امکان نہیں، امریکا کی توجہ مودی کے دورے پر مرکوز ہے؛ انٹونی بلنکن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ امریکا کو بھارتی وزیر اعظم نریندر…

June 16, 2023
پاکستان

پاراچنار میں دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحق، 145 زخمی

پارا چنار (ویب‌ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?