Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران
پاکستان

جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران

Published May 21, 2023
Tags: Featured برطانوی جریدے نے خبر دی ہے بشریٰ بی بی کےکرپشن کیس کی تحقیقات پر عاصم منیر کو آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور نہ ہی انہیں اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا۔برطانوی جریدے نے خبر دی ہے کہ عمران خان نے عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کےکرپشن کیس کی تحقیقات کے معاملے پر آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا تھا۔

اخبار کے مطابق عاصم منیر نے عمران خان کو ان کی اہلیہ اور ان کے حلقہ احباب کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا کہا تھا۔

تاہم خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے تردید کی اور کہا کہ جریدے کا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔

خیال رہے کہ 10 اکتوبر 2018 کو جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا اور پھر 16 جون 2019 کو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredبرطانوی جریدے نے خبر دی ہےبشریٰ بی بی کےکرپشن کیس کی تحقیقات پرعاصم منیر کو آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے
Next Article کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا

نیوجرسی(ویب ڈیسک): امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ American attorney…

March 24, 2023
پاکستان

سندھ نےاس بوگس وسازشی مردم شماری کومستردکردیا؛ڈاکٹر قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف…

March 19, 2023
صحت

راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستانی بچوں میں کالا موتیا (گلوکوما) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے تدارک کے…

April 7, 2023
پاکستان

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل کی مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ کے…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?