Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

Published June 13, 2023
Tags: Featured استحکام پاکستان پارٹی کا قیام
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔

اجلاس میں عامر کیانی، عون چوہدری، فردوس عاشق اعوان، مراد راس، سیعد اکبر نوانی، شعیب صدیقی، سید سعید الحسن شاہ، نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لے گی۔

فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر

پارٹی صدر عبدالعلیم خان کا کہنا تھاکہ ملکی مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں، ملک میں سیاسی استحکام کے لیے کام کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا تھا۔ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے، عامر کیانی سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی و پیٹرن ان چیف (میرے) ترجمان ہوں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کا قیام
گزشتہ دنوں ہی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کا قیام عمل آیا ہے جس میں بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے سابق رہنما شامل ہیں۔

استحکام پاکستان جماعت میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، سابق وفاقی وزیر علی زیدی، فواد چوہدری، فردوس عاشق اعوان، عامر کیانی، جے پرکاش، مراد راس اور دیگر شامل ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا بھی فائنل کرلیا گیا ہے اور اس کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست بھی جمع کرائی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاستحکام پاکستان پارٹی کا قیام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی
Next Article چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان پر حملہ:حملہ آور ایک سے زیادہ نہیں تھے؛جے آئی ٹی

کراچی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم…

January 11, 2023
پاکستان

بلوچستان کے بعد پختونخوا میں بارشوں کی تباہی : 36 افراد جاں بحق، 53 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ

پشاور (ویب‌ڈیسک): خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی…

April 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق سوال پر ردعمل کا…

May 23, 2023
دنیا

حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عکسری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?