Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے، ذکا اشرف ہی چیئرمین بنیں گے، فیصل کریم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی سی بی کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے، ذکا اشرف ہی چیئرمین بنیں گے، فیصل کریم
کھیل

پی سی بی کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے، ذکا اشرف ہی چیئرمین بنیں گے، فیصل کریم

Published June 15, 2023
Tags: Featured پی پی پی ذکا اشرف کو لانا چاہتی ہے واز شریف چاہتے ہیں کہ نجم سیٹھی کو نہ چھیڑا جائے
Share
SHARE

ڈیرہ اسماعیل خان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے ۔گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان حامد میر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں کی وزارت سے ہے تو پی سی بی کا سربراہ بھی ہمارا آدمی ہونا چاہیے نہ کہ نجم سیٹھی کو، پیپلز پارٹی نجم سیٹھی کی جگہ ذکا اشرف کو لانا چاہتی ہے لیکن نواز شریف چاہتے ہیں کہ نجم سیٹھی کو نہ چھیڑا جائے۔

پروگرام میں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے دونوں جماعتوں میں اختلافات کے تاثر کو مستردکیا تھا۔بعد ازاں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ پی سی بی کے چیئرمین کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں۔

پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اور پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری بھی ہمیشہ افہام و تفہیم سے بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ کے معاملے میں کسی پارٹی کی رائے ہوسکتی ہے، اختلاف کوئی نہیں ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی تھی جس میں وزیراعظم نے انہیں جلد پی سی بی چیئرمین کے الیکشنز مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے امیدوار نامزد کیا تھا۔

TAGGED:Featuredپی پی پی ذکا اشرف کو لانا چاہتی ہےواز شریف چاہتے ہیں کہ نجم سیٹھی کو نہ چھیڑا جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع
Next Article ڈی ایچ اے انتظامیہ کی ساحل کے قریب گھر خالی کرنے کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ؛ نیشنل کینسر رجسٹری کی رپورٹ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے تحت نیشنل کینسر رجسٹری نے پہلی مرتبہ…

June 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستان مخالف فلم پٹھان کی ڈٰی ایچ اے کراچی میں غیرقانونی نمائش

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان میں باضابطہ طور پر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پڑوسی ملک بھارت میں کامیابی کے تمام…

February 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی…

November 28, 2024
پاکستان

سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?