Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہم تو ڈوبیںگے، تم کو بھی لے ڈوبیںگے: جاپان میں خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ہم تو ڈوبیںگے، تم کو بھی لے ڈوبیںگے: جاپان میں خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
دلچسپ و عجیب

ہم تو ڈوبیںگے، تم کو بھی لے ڈوبیںگے: جاپان میں خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

Published September 2, 2024
Tags: Featured جاپان کے شہر یوکوہاما خودکشی کے لیے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک
Share
SHARE

یوکوہاما (ویب ڈیسک): جاپان کے شہر یوکوہاما میں خودکشی کے لیے عمارت کی چھت سے کودنے والی لڑکی نیچے موجود راہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے موجود 32 سالہ خاتون پر آگری۔دونوں خواتین کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ دونوں جانبر نہ ہوسکیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاپان میں 18 سال سے کم عمر افراد کی جانب سے خودکشی کیے جانے کی شرح کسی بھی اور دن کے مقابلے میں یکم ستمبر کو سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ وہ تاریخ ہےجب جاپان میں نیا اسکول ٹرم شروع ہوتا ہے۔

گزشتہ سال جاپان میں 513 بچوں نے خودکشی کی تھی اور ان میں سے اکثر واقعات میں ’اسکول کی مشکلات‘ کو وجہ بتایا گیا تھا۔

اگرچہ جاپان میں مجموعی طور پر خودکشیوں کے رجحان میں کمی آرہی ہے تاہم نوجوان جاپانیوں میں یہ رجحان بڑھ رہا ہے۔

جاپان جی 7 ممالک میں وہ واحد ملک ہے جہاں نوجوانوں میں موت کی سب سے بڑی وجہ خودکشی ہے۔

TAGGED:Featuredجاپان کے شہر یوکوہاماخودکشی کے لیے چھت سے کودنے والی لڑکیراہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ
Next Article اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ڈالر پھر287 روپےکا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی (ویب ڈیسک): ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اسٹاک…

November 8, 2023
دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو…

June 10, 2024
پاکستان

بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس…

June 12, 2024
کھیل

یونائیٹڈ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعدسلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?