Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں
انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں

Published June 16, 2023
Tags: Featured کراچی کے ایک مسلم گھرانے میں پرورش پائی وہ مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کی ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا، ٹائٹل کا اعلان لاہور میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔مس پاکستان یونیورس کا ٹائٹل حاصل کرنے والی ماڈل کپوتاکھی چنچلا، کراچی کی لیاقت نیشنل اسپتال سے بطور پروفیشنل ڈاکٹر منسلک ہیں اور انہوں نے اسی ادارے سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تھی۔روشنیوں کے شہر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا کا کہنا تھا کہ انہوں نے کراچی کے ایک مسلم گھرانے میں جنم لیا اور وہیں پرورش پائی ہے، والدہ کی وفات کے بعد والد کے ساتھ اسی شہر میں رہی، یہیں تعلیم مکمل کی اور اسی شہر میں اپنی پروفیشنل زندگی کی شروعات کی۔

Dr. Kapotaqkhy Chanchala Happens to be crowned as Miss Pakistan Universe 2023.
Read More: https://t.co/7VIPNHgNQ2#MissUniversePakistan2023 #Model #Lahore #Pakistan #Rockedge #Rockedgeurdu #Rockedgenews #NewsUpdates pic.twitter.com/QMKOmvRmxh

— Rockedge (@Rockedge2022) June 11, 2023

انہوں نے بتایا کہ بچپن سے ہی شوبز اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا انہیں پرکشش لگتی تھی اور وہ کسی طرح اس دنیا میں داخل ہو جانے کا خواب دیکھتی تھیں، پھر انہیں اس پلیٹ فارم ذریعے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں داخل ہونے کا راستہ مل گیا۔

مس پاکستان یونیورس ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2022 میں مس پاکستان یونیورس کا تاج سر پر سجانے والی ڈاکٹر شفق اختر سے متاثر ہوکر اس مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔

کپوتاکھی چنچلا کا کہنا تھا کہ مس پاکستان یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے باوجود بھی وہ مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہیں۔

TAGGED:Featuredکراچی کے ایک مسلم گھرانے میں پرورش پائیوہ مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا
Next Article دورۂ چین کا امکان نہیں، امریکا کی توجہ مودی کے دورے پر مرکوز ہے؛ انٹونی بلنکن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کی وجہ سے متعدد…

September 26, 2024
پاکستاندنیا

انتخابات میں‌دھاندلی کا اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا: پاکستان فوری قانونی حل نکالے؛ انتونیو گوتیرس

واشنگٹن(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے…

February 14, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان

(ویب ڈیسک):سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں…

July 12, 2024
پاکستان

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?