Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم
پاکستان

ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم

Published June 17, 2023
Tags: Featured پٹرول قیمتوں میں مزید کمی کی کوششیں کی جائیں گی سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیخلاف کارروائی کے لیے اتفاق
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ٹی ایل پی رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی میں خوش اسلوبی سے معاملات طے پا گئے۔

رانا ثنا اللہ اور تحریک لبیک کے رہنما شفیق امینی نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیخلاف کارروائی کے لیے اتفاق رائے سے ایک طریقہ کار طے کیا ہے، اس سلسلے میں حکومت اور ٹی ایل پی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے، اس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لوگ بھی شامل ہونگے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حکومتی کوششوں میں بہتری لانے پر اتفاق ہوا، حکومت ایک خط لکھے گی یا اپیل کرے گی، امریکی حکومت سمیت دنیا کے سامنے اس معاملے کو اٹھایا جائے گا، تیسرا پٹرول قیمتوں میں مزید کمی کی کوششیں کی جائیں گی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ان معاملات کو پرامن طریقے سے حل کرلیا گیا ہے، حکومت اور ٹی ایل پی میں خوش اسلوبی سے معاملات طے پا گئے۔

رانا ثنا نے مزید کہا کہ پچھلی حکومت میں انہی مسائل کو خوش اسلوبی سے حل نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ملک میں بدامنی ہوئی اور دونوں طرف سے جانی نقصان نہیں ہوا، ٹی ایل پی نے تدبر سے اس معاملے کو حل کیا، اپنے احتجاج کو اس معاہدے کی شکل میں ختم کرنے کی حامی بھری۔

شفیق امینی نے کہا کہ ہم نے پرامن مارچ کیا، حکومت سے مذاکرات میں ہم نے اپنے مطالبات رکھے، حکومت نے پرامن طریقے سے ہمارے مطالبات تسلیم کیے، حکومت نے پرامن جلوسوں پر تشدد کی پرانی روایات کو نہیں دہرایا، امید ہے سابقہ تلخ تجربات نہیں دہرائے جائیں گے اور معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredپٹرول قیمتوں میں مزید کمی کی کوششیں کی جائیں گیسوشل میڈیا پر توہین رسالت کیخلاف کارروائی کے لیے اتفاق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!
Next Article الیکشن ایکٹ میں ترمیم: نواز شریف کی آئندہ انتخابات میں شرکت کی راہ ہموار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یورینیم افزودگی بنیادی حق ہے، کسی صورت نہیں روک سکتے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ویب‌ڈیسک): ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو ترک کرنے کے امکان کو…

July 22, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
پاکستان

حافظ نعیم کا برمیوں سمیت تمام غیرقانونی لوگوں کو مردم شماری میں گننے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ کراچی کی آبادی کو درست گن لیا…

April 16, 2023
دلچسپ و عجیب

1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار

رومانیہ (ویب ڈیسک): رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے دنیا کی سب…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?