Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے
کھیل

کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے

Published June 22, 2023
Tags: Featured پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں بھی کرکٹر نہیں ہوتے فیصلے وہ کرتے ہیں جن کا کرکٹ سے تعلق نہیں
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے۔سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ،کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں نچلی سطح پر الیکشن ہوتے ہیں جب کہ اوپر سلیکشن ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بی کیلئے جو 2 نام دیے ان کی سلیکشن ہوئی ہے ،پاکستان میں کرکٹ کے سسٹم کو درست کرناپڑے گا۔

راشد لطیف کا کہنا تھا کہ نچلی سطح پر بھی ڈمی الیکشن ہوتے ہیں، ان الیکشن میں کبھی کوئی کرکٹر منتخب نہیں ہوتا، پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں بھی کرکٹر نہیں ہوتے، بورڈ میں کرکٹ کے فیصلے وہ کرتے ہیں جن کا کرکٹ سے تعلق نہیں ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی او جی میں ادارے کا نمائندہ ہو ں لیکن وہ اس ادارے کا کرکٹر ہونا چاہیے، بھارت میں گنگولی بنگال کا اور انیل کمبلے کرناٹک کا ذمہ دار بنتا ہے، پاکستان میں کرکٹرز کو آگے نہیں لایا جاتا، سب کو چیئرمین پی سی بی کی کرسی چاہیے، دیگر کھیلوں کی طرف کیوں نہیں جاتے ۔

سابق کرکٹر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عمل دخل صرف کرکٹ میں ہی کیوں ہاکی فٹبال بیڈمنٹن جیسے کھیل میں کیوں نہیں ، سب کو کرکٹ ہی میں کیوں آنا ہے یہ سوچنے والی بات ہے، کراچی لاہور یہ کسی بھی شہر کا صدر ٹیسٹ کرکٹر کیوں نہیں ہوتا۔

TAGGED:Featuredپی سی بی کے گورننگ بورڈ میں بھی کرکٹر نہیں ہوتےفیصلے وہ کرتے ہیں جن کا کرکٹ سے تعلق نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات
Next Article میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کا جذباتی الوداع

کراچی (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن کی طرف سے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد…

January 27, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی…

September 10, 2024
پاکستان

قومی اسمبلی تحلیل،صدرنے سمری پر دستخط کردیے، نگران وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس…

August 10, 2023
دنیا

علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے…

August 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?