Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی
صحت

سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی

Published July 16, 2023
Tags: Featured چابی حلق میں جاپھنسی اور سانس لینے میں دشواری متاثرہ شخص دل کا بھی مریض تھا
Share
SHARE

القنفودہ -سعودی عرب (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں نے 49 سالہ شخص کے حلق میں پھنسی گاڑی کی چابی کو نکال لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بحیرہ احمر کے شہر القنفودہ میں قائم ایک اسپتال کی ایمرجنسی میں 49 سالہ ایک شخص کو لایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص گاڑی کی چابی سے کھیل رہا تھا کہ چابی اس کے حلق میں جاپھنسی اور اسے سانس لینے میں دشواری ہوئی۔

ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے ایکسرے سمیت متاثرہ شخص کے ضروری ٹیسٹ کروائے جس میں چابی پھنسے ہونےکی درست جگہ معلوم ہوئی۔

ڈاکٹروں نے متاثرہ شخص کا 15 منٹ میں آپریشن کرکے اس کی جان بچا لی جبکہ متاثرہ شخص دل کا بھی مریض تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن کے بعد کچھ دیر ڈاکٹروں نے اپنی نگرانی میں رکھنے کے بعد متاثرہ شخص کو ڈسچارج کردیا۔

TAGGED:Featuredچابی حلق میں جاپھنسی اور سانس لینے میں دشواریمتاثرہ شخص دل کا بھی مریض تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نواب شاہ: کپاس کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کاشت کار پریشان
Next Article امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں…

August 2, 2023
کھیل

بابراعظم کو پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور…

March 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

بریڈ پٹ تنہائی کا شکار،گھر فروخت کرنے کا ارادہ کرلیا

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنے لاس اینجلس کے گھر کو فروخت کرنے کا ارادہ کر…

March 31, 2023
پاکستان

اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ترجمان…

September 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?