Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز نہ دینے کا فیصلہ، مرحلہ وار دینے کی حکمت عملی تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز نہ دینے کا فیصلہ، مرحلہ وار دینے کی حکمت عملی تیار
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز نہ دینے کا فیصلہ، مرحلہ وار دینے کی حکمت عملی تیار

Published July 25, 2023
Tags: مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنےکی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یکمشت جاری کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کو فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ضرورت کے مطابق فنڈز کے لیے وزارت خزانہ سے رجوع کرے گا، عام انتخابات کے لیے مجموعی طورپر 42 ارب42 کروڑ روپے فراہم کیے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 10 ارب روپے جاری کیے جائیں گے جس کی منظوری گزشتہ مالی سال دی جاچکی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو گزشتہ مالی سال 15 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی، الیکشن کمیشن کو 15 ارب میں سے گزشتہ مالی سال 5 ارب روپے جاری کیے گئے اور گزشتہ مالی سال الیکشن کمیشن نے 5 ارب میں4 ارب47 کروڑ روپے استعمال کیے، الیکشن کمیشن نے رہ جانے والے 53 کروڑ روپے واپس وزارت خزانہ کو جمع کرائے تھے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ الیکشن کمیشن نےگزشتہ مالی سال عام انتخابات کے لیے 47 ارب 42کروڑ روپے مانگے تھے۔

TAGGED:مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم
Next Article بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیان سامنے آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رانا ثنا اللہ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے…

May 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد-لاہور موٹروے بس حادثہ، 14 ہلاک 64 زخمی،مالک، ڈرائیور، اڈہ منیجر کیخلاف مقدمہ درج

کلر کہار (ویب ڈیسک): اسلام آباد-لاہور موٹروے پر کلر کہار کے قریب پیش آنے والے بس حادثے کا مقدمہ بس…

June 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور…

January 4, 2023
پاکستان

جنوبی وزیرستان، ٹانک، اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان، ٹانک،اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا، تینوں اضلاع کے ڈپٹی…

July 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?