Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص
پاکستانتازہ ترین

ایکنک اجلاس:110 ارب کے منصوبےمنظور، کراچی کیلئے 18 ارب 80 کروڑمختص

Published August 6, 2023
Tags: منصوبوں پر 18 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 110 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں متعدد منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں کورنگی اور ملیر سمیت کراچی میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں کی منظوری دی گئی، منصوبوں پر 18 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

18 ارب 80 کروڑ روپے سے کورنگی اور ملیر سمیت کراچی میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی کی جائے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق عالمی بینک کراچی منصوبے کے لیے 16 ارب 70 کروڑ روپے قرض دے گا۔

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سطح پر زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کا منصوبہ بھی منظور کیا گیا، چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد کو بھی منصوبے میں شامل کیا گیا ہے، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں ماحولیات اور دیہی ترقی کے منصوبے بھی ایکنک اجلاس میں منظور کیے گئے۔

TAGGED:منصوبوں پر 18 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادارہ شماریات کیجانب سے متنازع مردم شماری کے سرکاری طور پراعداد و شمار جاری
Next Article نوابشاہ : ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 25 مسافر ہلاک،80 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کم آمدنی والوں کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج…

March 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق

لاہور (ویب ڈیسک):سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا ہوگیا موت سستی ہوگئی۔تفصیلات کے…

February 10, 2023
پاکستان

سندھ میں گیس عدم دستیاب،SSGC کی آئیں بائیں شائیں

کراچی: (ویب ڈیسک): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ میں گیس کی عدم فراہمی کا بھانڈا…

February 3, 2023
پاکستان

خیبر پختونخوا میں کنڈااور بجلی کے نادہندگان کارروائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، قراقرم ہائی وےبلاک

بٹ گرام (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع بٹ گرام کے رہائشی غیر قانونی کنکشنز (کنڈا) اور بجلی کے نادہندگان…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?