Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا
پاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

Published July 13, 2024
Tags: حیرت کا اظہار سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو مری میں بلالیا ہے۔نواز شریف نے مریم نواز کو بھی مری طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

TAGGED:حیرت کا اظہارسپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورتمخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلےمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری
Next Article جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر آئینی بحران پیدا کرنیکی کوشش کر رہےہیں: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

February 26, 2024
پاکستان

مسنگ پرسنز کی طرح اُس کو جرم قرار دینے کابل بھی مسنگ بن گیا

کراچی (ویب ڈیسک): جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کا بل تاریخی قرار دیتے ہوئے سراہے جانے کے بعد تاحال…

January 14, 2023
پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار…

March 10, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی: ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

ملیر - کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?