Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا دھماکا، 1 شخص ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا دھماکا، 1 شخص ہلاک
پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا دھماکا، 1 شخص ہلاک

Published August 11, 2023
Tags: مغربی بائی پاس پر دستی بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوگئے۔پہلے کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر دھماکا ہوا جس کے بعد کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر دستی بم پھٹا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری کے مغربی بائی پاس پر دستی بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

دھماکے میں ہلاک شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ کے وسطی علاقے موتی رام پر قومی پرچم اور ڈیکوریشن کا دیگر سامان فروخت کرنے والی دوکان میں دھماکا ہوا تھا،دھماکے سے دو کانوں کی چھتیں گرگئیں اور ایک دوکان میں اگ لگ گئی تھی۔

پولیس کے مطابق آگ کو فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر بجھا دیا، دھماکے سے ایک دوکاندار ارسلان اور اس کا ہیلپر نذیر احمد زخمی ہوگیا جسے کوئٹہ کے سول اسپتال کے ٹراماسنٹر میں منتقل کردیا گیا ،جہاں ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

بم ڈسپوزل اسکوارڈ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کر رہا ہے۔

TAGGED:مغربی بائی پاس پر دستی بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: بیجنگ ایک بار پھر ڈوب گیا، شدید بارشوں سے33 افراد ہلاک، متعدد گھر تباہ
Next Article ’مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے‘ کی شوٹنگ کے دوران حمل ضائع ہوگیا تھا، رانی مکھرجی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے…

May 9, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوںگے

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام…

January 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

18 گھنٹے گزرگئے، بجلی بحال نہ ہوسکی ؛ متعدد شہر اب بھی تاریکی میں گم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، 17…

January 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اریگیشن کا ایک بڑا نام اور ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے. اے این…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?