Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسنگ پرسن ڈے : سندھی جبری لاپتا افراد کے لیے اسلام آباد اور نوابشاہ میں احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسنگ پرسن ڈے : سندھی جبری لاپتا افراد کے لیے اسلام آباد اور نوابشاہ میں احتجاج
پاکستانتازہ ترین

مسنگ پرسن ڈے : سندھی جبری لاپتا افراد کے لیے اسلام آباد اور نوابشاہ میں احتجاج

Published September 1, 2023
Tags: سندھی مسنگ پرسن معاملے پر یکجہتی کا اظہار نواب شاہ میں جسقم کی جانب سےسندھ سے گمشدہ قومی کارکنوں کی آزادی یلی پریس کلب پہنچ کر احتجاجی کیمپ میں‌تبدیل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سندھ سبھاکی جانب سے مسنگ پرسن ڈے کے موقع پر سندھی جبری لاپتا افراد کی آزادی کے لیے پچاس گھنٹے کی بھوک ہڑتال کیمپ کا انعقاد کیا گیا . دو دن سے جاری اس کیمپ پر آج سینئر صحافی حامد میر نے دورہ کیا اور سندھ سبھا کیساتھ سندھی مسنگ پرسن معاملے پر یکجہتی کا اظہار کیا .

دوسری جانب نواب شاہ میں جسقم کی جانب سےسندھ سے گمشدہ قومی کارکنوں کی آزادی اور افغانی،بہاری، بنگالی، برمی اور دیگر غیر ملکیوں کو نکالنے اور اُنہیں ڈی پورٹ کرنے کے حق میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔

بعد ازاں ریلی پریس کلب پہنچ کر احتجاجی کیمپ میں‌تبدیل ہوگئی. جہاں سندھ میں بدامنی، شہید فاطمہ اور شہید جان محمد مہر کے خون سےانصاف ، سندھ کے وسائل اور زمینوں پر قبضے کے خلاف نعرے لگاکر احتجاج کیا گیا .

TAGGED:سندھی مسنگ پرسن معاملے پر یکجہتی کا اظہارنواب شاہ میں جسقم کی جانب سےسندھ سے گمشدہ قومی کارکنوں کی آزادییلی پریس کلب پہنچ کر احتجاجی کیمپ میں‌تبدیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاپتا افراد کا مسئلہ ہماری پارٹی کی انتخابی مہم کا مرکز ہوگا، اختر مینگل
Next Article ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے نیویارک میں واقع قیمتی روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو نجی شعبے کے…

August 16, 2025
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
پاکستان

صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی…

August 21, 2023
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

دیر (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس…

March 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?