Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے
کھیل

پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے

Published August 24, 2023
Tags: Featured آئی پی سی منسٹری کا خط منظر عام پر پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مبینہ استعفیٰ
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئے تاہم آج پی سی بی کے دفتر نہیں آئے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل دیکھنے سری لنکا گئے تھےجہاں انہوں نے قومی کرکٹرز سے ملاقات بھی کی تاہم ذکا اشرف سری لنکا سے وطن لوٹ آئے ہیں لیکن بدھ کو پی سی بی آفس نہیں آئے۔

واضح رہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سیاسی بنیاد پر تعینات عہدیداروں کی برطرفی کے احکامات کے بعد وزیر اعظم ہاؤس کو لکھے گئے خط کے بعد پی سی بی میں ممکنہ تبدیلیوں کی بازگشت ہے۔

گزشتہ روز آئی پی سی منسٹری کا خط منظر عام پر آنے کے بعد ذکا اشرف کا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مبینہ استعفیٰ بھی سامنے آیا ہے جس پر 19 جون کی تاریخ درج ہے۔

یاد رہے کہ ذکا اشرف کو سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم نے 20 جون کو بطور پیٹرن نمائندہ پی سی بی کے بی او جی میں نامزد کیا تھا۔

TAGGED:Featuredآئی پی سی منسٹری کا خط منظر عام پرپی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مبینہ استعفیٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ
Next Article جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانےکا امکان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے…

May 31, 2023
دنیا

اسرائیل پر میزائل حملہ:غزہ اور لبنان میں جشن،حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ ہے؛ ایران

غزہ (ویب ڈیسک): ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں شہری جشن منا رہے ہیں۔غیر…

October 2, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

گلوبل آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 0.04 فیصد سے بھی کم ہے،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ…

August 22, 2024
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانسکو (ویب ڈیسک): 13 سالہ امریکی لڑکی نے پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?