Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
دنیا

جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Published August 31, 2023
Tags: Featured آتشزدگی کے وقت تقریباً 200 افراد عمارت کے اندر موجود تھ
Share
SHARE

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 73 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔

جوہانسبرگ ایمرجنسی مینجمنٹ سروس کے ترجمان کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے عمارت میں آگ لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ایمرجنسی حکام کے مطابق 50 کے قریب متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی اور عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ متاثرہ عمارت میں بے گھر افراد رہائش پزیر تھے اور آتشزدگی کے وقت تقریباً 200 افراد عمارت کے اندر موجود تھے۔

سربراہ ایمرجنسی مینجمنٹ سروس رابرٹ ملاودزی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے 20 سالہ پروفیشنل کیرئیر میں ایسی خوفناک آتشزدگی نہیں دیکھی، ریسکیو اہلکار 5 منزلہ عمارت کے ہر ہر فلور پر آپریشن کر رہے ہیں کیونکہ اندر مزید لوگ بھی پھنسے ہو سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredآتشزدگی کے وقت تقریباً 200 افراد عمارت کے اندر موجود تھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا
Next Article پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سونے سے سجے آئی فون 15 پرو ماڈلز کی قیمت 26 لاکھ روپے مقرر

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے 12 ستمبر کو آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز متعارف کرائے تھے۔آئی فون 15، 15…

September 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 19کی میزبانی کے حوالے سے حیران کر…

August 11, 2025
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

گویائی سے محروم افراد کیلیے خوشخبری، ہونٹ ہلانے سے الفاظ سمجھنے والاعینک ایجاد

نیویارک (ٹیک ڈیسک): بعض افراد گویائی سے محروم ہوتے ہیں لیکن ہونٹ ہلاکر الفاظ ادا کرسکتے ہیں۔ اسی طرح بہت…

April 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?