Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، 350 کلو بارودی مواد برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، 350 کلو بارودی مواد برآمد
پاکستانتازہ ترین

لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، 350 کلو بارودی مواد برآمد

Published September 20, 2023
Tags: پولیس نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا لوڈر رکشے سے بھاری مقدار میں بارودی برآمد
Share
SHARE

خیبر (ویب ڈیسک): ضلع خیبر میں پولیس نے بارود سے بھرے لوڈر رکشے کو قبضے میں لیکر خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سلیم عباس کے مطابق تھانہ باڑہ کے نالہ چیک پوسٹ پر پولیس نے ایک لوڈر رکشے کو روکا جس سے بھاری مقدار میں بارودی برآمد ہوا۔

ڈی پی او کے مطابق خودکش حملہ آور رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دہشتگرد نے بارودی مواد کو گھاس کے نیچے چھپائے رکھا تھا جسے خودکش حملے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

ڈی پی او سلیم عباس نے بتایا کہ لوڈر رکشے میں نصب بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی یو) نے ناکارہ بنا دیا ہے، لوڈر رکشے میں 350 کلوگرام بارودی مواد نصب تھا۔

سلیم عباس کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کے سب سے زیادہ بارودی مواد ہے، پولیس نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، خودکش حملہ آور کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے جس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

TAGGED:پولیس نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیالوڈر رکشے سے بھاری مقدار میں بارودی برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک
Next Article کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے؛ بلاول

بدین (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی…

January 17, 2024
پاکستان

ثاقب نثارکا بیٹا ٹکٹ کیلیے پیسے بٹوررہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ…

May 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اور عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی…

August 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

سینیٹ: اسحاق ڈار قائد ایوان اور سلیم مانڈوی والا چیف وہپ مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق نے سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکردیا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?