Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا: کشتی وہیل سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 1 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آسٹریلیا: کشتی وہیل سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 1 زخمی
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا: کشتی وہیل سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 1 زخمی

Published September 30, 2023
Tags: Featured سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے گئے تھے
Share
SHARE

سڈنی (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک وہیل مچھلی کشتی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار ایک شخص ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سڈنی کی ساحلی پٹی باٹنی بے میں پیش آیا جہاں دیو ہیکل وہیل کشتی سے ٹکرائی جس سے کشتی الٹ گئی۔

مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ کشتی میں دو افراد سوار تھے جو سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے گئے تھے لیکن بدقسمتی سے خود ہی وہیل مچھلی کا شکار ہوگئے اور کشتی کے الٹنے سے ڈوب گئے۔

پولیس نے بتایا کہ انہیں دو افراد کے ڈوبے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر وہ فوری باٹنی بے پہنچے جہاں ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پایا جس کی بعد میں موت ہوگئی جب کہ دوسرے شخص اسپتال منتقل کیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ساحلی پٹی پر وہیل پائی جاتی ہیں لیکن کسی وہیل کی وجہ سے انسانی موت ہونے کا واقعہ نایاب ہے۔

TAGGED:Featuredسمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے گئے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران کتا گراؤنڈ میں آکر بال لے کر بھاگ گیا
Next Article اینٹی نارکوٹکس فورس کا کنٹینر پر چھاپہ، پیاز میں چھپائی گئی منشیات پکڑ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثارغریب کو…

April 18, 2023
دنیا

چرچ آف انگلینڈکا غزہ پر بمباری فوری طور پر بندکرنےکا مطالبہ

(ویب ڈیسک ):چرچ آف انگلینڈ نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے بمباری بند کرنے کا…

February 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز…

June 14, 2024
کھیل

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم…

August 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?