Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق

Published October 10, 2023
Tags: Featured بچیوں نے غلطی سے زہر ملے پاپ کارن کھالیے چوہوں کو مارنے کے لیے پاپ کارن میں زہر ملاکر گھر میں رکھا تھا
Share
SHARE

نوشہرہ (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں تین بچیوں نے پاپ کارن میں ملی چوہے مار دوائی کھالی، چوہے مار دوائی کھانے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ایک بچی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

پولیس کےمطابق والدین نے بتایا کہ چوہوں کو مارنے کے لیے پاپ کارن میں زہر ملاکر گھر میں رکھا تھا، دوپہر میں اسکول سے واپسی پر بچیوں نے غلطی سے زہر ملے پاپ کارن کھالیے۔

والدین کا کہنا تھاکہ زہر ملے پاپ کارن کھانے سے 6 سالہ شمائمہ اور 4سالہ حبیبہ جاں بحق ہوگئیں جبکہ ڈھائی سال کی صباگل تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

TAGGED:Featuredبچیوں نے غلطی سے زہر ملے پاپ کارن کھالیےچوہوں کو مارنے کے لیے پاپ کارن میں زہر ملاکر گھر میں رکھا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ : اسرائیلی حملے جاری، 704 فلسطینی شہید، حماس جنگ بندی کیلیے آمادہ
Next Article اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا…

August 29, 2024
صحت

مصنوعی مٹھاس(شوگر فری)اسپارٹیم کا استعمال کینسرکو بڑھاتا ہے ؛ ڈبلیو ایچ او

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی…

July 15, 2023
پاکستان

حسان نیازی کو فرارکروانے کا کیس: علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی…

November 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک): انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے…

February 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?