Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن
پاکستان

مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن

Published November 12, 2023
Tags: Featured شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا اتحاد صفر جمع صفر ہے، صفر جمع صفرکا نتیجہ صفر ہی ہوتا ہے، مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو صرف الیکشن میں سندھ یاد آتا ہے، آج تک کبھی شفاف الیکشن میں مسلم لیگ ن کو اقتدار نہیں ملا، مسلم لیگ ن ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، آنے والا سال پیپلز پارٹی کا سال ہوگا، پنجاب میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرےگی۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں ایس آئی یو ٹی جیسے ماڈل اسپتال موجود ہیں، انہوں نے پنجاب میں ایک اسپتال تک نہیں بنایا، سندھ میں برسات کے موقع پر آنے والے ہمیشہ لوٹ جاتے ہیں، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے بہت کام کیے ہیں، ظلم برداشت کیے لیکن میدان کبھی نہیں چھوڑا، سیاسی قائدکا کام ہوتا ہے کہ وہ ہمیشہ عوام میں رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد وزیراعظم پیپلزپارٹی کا ہوگا، اس بار مقابلہ دیہی سندھ کے ساتھ شہری سندھ میں بھی نہیں، آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ نہیں وسطی پنجاب میں ہوگا، تقسیم کی بات پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن اور کراچی کی جماعت نے کی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کو جوڑنےکی بات کی ہے، اقتدارک ی ہوس کے لیے بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سیاست کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج اسلامی ٹچ کی باتیں کرنے والا کہاں گیا، ہم نہیں چاہتے 2024 میں کوئی شخص ملک پر تھوپا جائے، نااہل جماعتوں کو عوام مسترد کردیں گے، عوام کی رائے کے بعد کوئی نااہل ملک پر نہیں تھوپا جائےگا۔

TAGGED:Featuredشرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش
Next Article کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ 500 سے زیادہ اسکرینوں پر ریلیز، 800 کروڑ سے زائد بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف دس دن میں دنیا…

July 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

پاک ایران سرحد پر دہشت گرد وں کی فائرنگ، 4سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے…

January 18, 2023
کھیل

عالیہ رشید پی سی بی کی پہلی خاتون ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ…

October 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کے بعد بھارت کا سمندر کی گہرائیوں میں انسان بردار مشن بھیجنے کااعلان

نیو دہلی (ٹیک ڈیسک): چاند پر بھیجے گئے چندریان 3 مشن کی کامیابی کے بعد بھارتی سائنسدان اب سمندر کی…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?