Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق
تازہ ترینصحت

اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق

Published November 13, 2023
Tags: Featured پمز اسپتال میں اینٹی فنگل ادویات بھی دی جائیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنےکا انکشاف ہوا ہے۔پمز اسپتال کے انفیکشن ڈزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیس سامنے آئے ہیں، اس بیماری سے ایک شخص جاں بحق ہوا اور دوسرا صحتیاب ہورہا ہے۔

ڈاکٹرنسیم اختر نے بتایا کہ ہسٹو پلازموسس کے متعلق خیال تھا کہ یہ بیماری پاکستان میں نہیں پائی جاتی، 2 مریضوں کی جانچ کرکے اس مرض کا پتا چلایا گیا، اب تک پاکستان کےکسی اورخطے سے ہسٹو پلازموسس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

ڈاکٹر نسیم اختر نے کہا کہ پمز میں یورینری ہسٹوپلازما اینٹی جن ٹیسٹ کی سہولت دی جائے، پمز اسپتال میں دیگر جدید ٹیسٹ اور اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل ادویات بھی دی جائیں۔

TAGGED:Featuredپمز اسپتال میں اینٹی فنگل ادویات بھی دی جائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی کابینہ میں‌اکھاڑ پچھاڑ: وزیر داخلہ برطرف، ڈیوڈ کیمرون کی واپسی کا امکان
Next Article سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسےکمی

(ویب ڈیسک ):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8…

August 14, 2024
پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید…

December 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

دھرتی آلودگی کے گھیرے میں: بادلوں میں بھی پلاسٹک کےذرات کی تصدیق

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں…

September 28, 2023
پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ڈار کا تردید سے گریز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?