Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

Published November 14, 2023
Tags: Featured اڈیالا جیل میں احتساب عدالت لگانے کی اجازت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت قانون نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل کیلئے اڈیالا جیل میں احتساب عدالت لگانے کی اجازت دیتی ہے۔

نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق احتساب عدالت اڈیالا جیل سمیت قیدیوں کی جیل میں عمران خان اور دیگرکا ٹرائل کرسکتی ہے۔

نوٹیفکیشن کے بعد عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

خیال رہے کہ نیب نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاڈیالا جیل میں احتساب عدالت لگانے کی اجازت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الٹرا پراسیس غذائیں کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بناتی ہیں؛ تحقیق
Next Article GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

مائیک ٹائیسن کی رنگ میں‌واپسی،57سالہ لیجنڈری باکسر 30 سال چھوٹےجیک پال سے مقابلہ کرینگے

ڈیلاس (اسپورٹس ڈیسک): باکسنگ کی دنیا کے سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کئی برس بعد ایک بار پھر…

March 8, 2024
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ

اگسٹا: امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ…

January 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں درندوں کا راج: ایک اور 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں درندہ صفت ملزمان نے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔کراچی کے…

May 14, 2024
کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?