Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیل

ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Published November 15, 2023
Tags: Featured ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔

اس سے قبل لیگ مرحلے میں بھارتی ٹیم نے کیویز کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو یعنی کل کھیلا جائے گا، یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہوگا جہاں میچ طوفان کی نذر ہونے کا خدشہ ہے۔

بارش کے باعث میچ ریزرو ڈے میں بھی ممکن نہیں ہوسکا تو جنوبی افریقا پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا ۔

TAGGED:Featuredٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہروہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی
Next Article غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی حکومت کے برخلاف سونم کپورنے فلسطین کیلئے آواز اٹھادی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی حکومت سمیت وہاں کی اکثریت اس وقت اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیلیوں کے ساتھ ہے اور…

October 17, 2023
کاروبار

گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): انڈس موٹر کمپنی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کی غیر مستحکم صورتحال،…

January 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ

(ویب ڈیسک ):امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔مگر یورپ میں…

April 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): فلمی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ’آسکر ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا،…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?