Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف

Published November 18, 2023
Tags: 18 امیدواروں کو نقل کرتے پکڑا گیا 24 جون کو ٹیسٹ ہوا Featured
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بھی جدید طریقے سے نقل کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ آبپاشی اور سی این ڈبلیو میں ایس ڈی او کی بھرتی کیلئے 24 جون کو ٹیسٹ ہوا جس دوران 18 امیدواروں کو نقل کرتے پکڑا گیا۔

کے پی پبلک سروس کمیشن حکام نے بتایا کہ امتحان کے دوران امیدواروں سے الیکٹرانک آلات، گائیڈ اور نقل کے دیگر مواد ملے تھے۔

پبلک سروس کمیشن کا کہنا ہےکہ نقل کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کردیےگئے تھے اور ان امیدواروں پر ایک سال سے 3 سال تک امتحان دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

پبلک سروس کمیشن کے مطابق کمیشن نے دوبارہ امتحان کیلئے پبلک نوٹس جاری کردیا اور متعلقہ ٹیسٹ دوبارہ 23 دسمبر کو منعقد کیا جائےگا۔

TAGGED:18 امیدواروں کو نقل کرتے پکڑا گیا24 جون کو ٹیسٹ ہواFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Next Article غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی…

May 23, 2023
پاکستان

افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

منڈی خیل (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5…

July 18, 2025
پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو…

February 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج لاہور لبرٹی چوک سے ناصر…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?