Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی

Published November 24, 2023
Tags: Featured تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری
Share
SHARE

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی تحقیق کو آگے بڑھانا ہے۔

ناسا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس پروگرام کا حتمی مقصد طویل مدتی خلائی مشنز کو ممکن بنانا اور زمین پر زندگی کو بہتر کرنا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ خلائی حیاتیات پر مبنی تحقیق اسپیس فلائٹ میں ماڈل حیاتیات پر ماحولیاتی اثرات کا مطالعہ ممکن بنانے کے ساتھ اہم معلومات بھی فراہم کرے گی جو خلا کے حوالے سے بہتر تحقیق کو ممکن بنائے گی۔

ناسا کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں میں یہ دیکھا جائے گا کہ چاند کی مٹی فصلیں (اجناس، ٹماٹر اور آلو) اگانے میں کیسے کام کر سکتی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ چاند کی مٹی میں نمو پودوں اور مائیکرو بائل تعامل کیسے متاثر کر سکتی ہے اور نتیجتاً کس طرح یہ تعامل پودوں کی نمو اور صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔

TAGGED:Featuredتھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرامسائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ
Next Article دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ…

March 2, 2024
صحت

بھارتی خاتون کا پتے کا آپریشن، 1240 پتھر نکال لیے گئے

چنئی (ہیلتھ ڈیسک): بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پِتے سے 1200 سے زائد پتھر نکال…

February 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن

(ویب ڈیسک): 1992 میں اوزون سطح کی بحالی کے آغاز کے بعد سے متاثرہ فضا کی اوزون تہہ میں سوراخ…

November 2, 2024
دنیا

ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر کے باہر شور شرابے سے روکنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?