Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف
پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

Published December 26, 2023
Tags: Featured پاکستان کا افغانستان سے ڈی آئی خان حمل حملے میں مرنے والے صفت اللہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خودکش حملے سے متعلق سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان حملے میں استعمال ہونے والےگاڑی و انجن نمبر 1812461 کا پتا چلا لیاگیا ہے۔ گاڑی کے انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، جس کے بعد گاڑی جس کے نام رجسٹرڈ ہے، اس کا جلد پتا چل جائے گا۔

پاکستان کا افغانستان سے ڈی آئی خان حملے میں ملوث دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ
دستاویز کے مطابق حملے میں مرنے والا دہشت گرد صفت اللہ مروت 3 مارچ کو طورخم بارڈر سے افغانستان گیاتھا۔ صفت اللہ کی موبائل لوکیشن 7 مارچ کو بنارس آباد پشاور،8 مارچ کو جمرود ضلع خیبر تھی۔ دہشت گرد صفت اللہ کی موبائل لوکیشن 25 اپریل کو ڈانڈے درپہ خیل میرانشاہ تھی۔ صفت کے نام 3 مختلف موبائل کمپنیوں کی سمز رجسٹرڈ تھیں۔

حملے میں مرنے والے صفت اللہ کا شناختی کارڈ، ڈومیسائل و دیگر دستاویزات موصول ہوگئی ہیں، جن کے مطابق صفت اللہ کا تعلق امارت اسلامی افغانستان سے ہے۔ خودکش حملہ آور صفت کے والد نے بیٹے کی امارت اسلامی سے تعلق کی تصدیق کردی۔ دہشت گرد حملے میں 2 خودکش سمیت کل 4 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ۔ حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سےہے۔

ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید
سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق 5 دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے بھی حملے میں ملوث تھے۔ خودکش حملہ آور حسن افغانی عرف شاکر نے حملے سے قبل ویڈیو جاری کی تھی، حملے میں دہشت گردوں کے ساتھ امریکی ساختہ اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کا افغانستان سے ڈی آئی خان حملحملے میں مرنے والے صفت اللہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی
Next Article پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس

کراچی (ویب ڈیسک): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی…

March 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

مشرف کی تدفین و فاتحہ:سینیٹ میں ہنگامہ،پاکستان بار کی بھی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تنازعات سے بھری زندگی گزارنے والے سابق فوجی آمر موت کے بعد بھی تنازعات کا باعث…

February 7, 2023
پاکستانکھیل

کرکٹ کے بعد اولمپک گیمز میں‌بھی پاکستانیوں کی ناکارہ پرفارمنس، پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس میں جاری میڈلز مقابلوں کی جنگ میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کے…

July 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

میرے خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے؛جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?