Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

Published January 16, 2024
Tags: Featured گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن (Google Trends Pakistan General Election) ‘کے نام سے ایک صفحہ متعارف
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل ہو سکے۔ذرائع ابلاغ اور عوام کو اس ڈیٹا تک آسان رسائی کی غرض سے گوگل نے ’گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن (Google Trends Pakistan General Election) ‘کے نام سے ایک صفحہ متعارف کرایا ہے جو انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں کے بارے میں سوالات، موضوعات اور دلچسپیوں کے حوالے سے معلومات پیش کرتا ہے۔

اس صفحے پر ملک کے ہر حصے میں انتخابات کے حوالے سے تلاش کیے جانے والے ٹاپ موضوعات مثلاً معیشت، ٹیکس اور اجرتوں کےبارے میں اعداد و شمار شامل ہیں۔

گوگل ٹرینڈز پیج کے تمام چارٹس کو کسی بھی ویب سائٹ پر شامل کیا جا سکتا ہے جہاں یہ خود بخود اپ ڈیٹ بھی ہوتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ گوگل ٹرینڈز کی جانب سے پاکستان میں متعارف کردہ یہ صفحہ عام انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کا سروے نہیں ہے اور نہ ہی ووٹنگ کے بارے میں رجحانات کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ صفہ محض وقت گزرنے کے ساتھ مقامی سطح پر مخصوص موضوعات کے بارے میں لوگوں کی دلچسپی اور تلاش کو ظاہر کرتا ہے۔ کسی خاص سوال میں اضافہ، اس بات کی عکاسی نہیں کرتا کہ کوئی سیاسی جماعت کسی بھی معنوں میں ’زیادہ مقبول‘ ہے یا ’جیت ‘ رہی ہے۔

رجحانات کے صفحے کو زیادہ سے زیادہ کارآمد بنانے اور معلومات کے حصول کے لیے گوگل نیوز انیشی ایٹو ویب سائٹ (Google News Initiative’s Website) ملاحظہ کیجیے۔

TAGGED:Featuredگوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن (Google Trends Pakistan General Election) ‘کے نام سے ایک صفحہ متعارف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر
Next Article پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی، پیٹ کمنز آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گجرات: گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

گجرات (ویب ڈیسک): گجرات میں ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔گجرات کے محلہ…

October 31, 2024
دنیا

بھارت: مغربی بنگال میں ہندو مسلم فسادات، املاک نذر آتش

ہاوڑھ بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال میں رام نومی تہوار کے موقع پر مذہبی جلوسوں کے دوران پرتشدد…

April 1, 2023
دنیا

ایران: گرلز اسکولوں پرگیس حملے، 100 سے زائد طالبات ہسپتال داخل

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد…

March 2, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

100 سال بعد پہلی بار مصر میں ایک فرعون کا مقبرہ دریافت

ملوک - مصر (ٹیک ڈیسک): ماہرین آثار قدیمہ نے مصر میں ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد پہلی بار…

February 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?