Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما

Published January 16, 2024
Tags: Featured آفرز قبول نہیں کیں بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی
Share
SHARE

کراچی(شوبز ڈیسک): سینئر اداکار ریما خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کچھ گروپ پاکستانی فنکاروں کے مخالف ہیں۔ایک ٹی وی شو میں اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم انہوں نے یہ آفرز قبول نہیں کیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے کا طریقہ کار پسند نہیں تھا اس لیے منع کیا۔ جس محل میں جا کر شرمندگی ہو اس سے اپنی جھونپٹری بہتر ہے۔ بھارت کے پاس اپنا بہت ٹیلنٹ ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ ریما کا کہنا تھا کہ بے شک بھارت کے لوگ عزت ہوتے ہیں لیکن ہرجگہ کی طرح بالی ووڈ میں بھی گروہ بندی ہے۔

کچھ گروپس پاکستانی فنکاروں کے مخالف ہیں اور انہیں وہاں کام کرتے دیکھنا نہیں چاہتے۔ان گروپس کے دباؤ کے باعث بھارت سے بھاگنا پڑے تو ایسے کام کا کوئی فائدہ نہیں۔

TAGGED:Featuredآفرز قبول نہیں کیںبالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے
Next Article ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے…

July 18, 2025
انٹرٹینمنٹ

پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

رملا - یروشلم (شوبز ڈیسک): فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں…

October 7, 2025
انٹرٹینمنٹ

غزہ: اسرائیلی حملےپھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل ہے؛انجیلینا جولی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی…

November 2, 2023
کاروبار

دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب پہنچ گیا ہے .تفصیل کے مطابق چین دنیا کی…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?