Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے
پاکستان

انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے

Published February 15, 2024
Tags: Featured اس پر ہم تبصرہ نہیں کریں گے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، ہم نے غیر ملکی مبصرین اور دولت مشترکہ مبصرین کا خیر مقدم کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ملک میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان نے اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے ادا کیا اور ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستانیوں کو ملک کے سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے اس پر ہم تبصرہ نہیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا ہم رفح شہر میں اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، او آئی سی نے بھی اسرائیلی جارحیت پر تنبیہہ کی ہے اور پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹرپر عملدر آمد سمیت فلسطینیوں کا قتل عام روکنےکا مطالبہ کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فورسز نے 10 فروری کو جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے دفاتر پر چھاپے مارے، جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے دفاترپر چھاپوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پاکستان مسئلہ کشمیرکا حل کشمیریوں کی خواہشات اوریو این قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو خطے میں دہشت گرد عناصر کے سر اٹھانے پر تحفظات ہیں، افغان انتظامیہ سے پاکستان کےخلاف سرگرم دہشتگرد گروہوں پرکارروائی کا کہا ہے، ہمیں افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر تشویش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی میڈیا بریفنگ کے دوران یہ بھی بتایا کہ پاکستان اور جمہوریہ ڈومینک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوگئے ہیں۔

TAGGED:Featuredاس پر ہم تبصرہ نہیں کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟
Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اسلام آباد میں صورتحال کراچی جیسی ہوگئی، بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں، ، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے…

November 4, 2024
کاروبار

پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک ): ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کوبجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض…

December 11, 2024
پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستان

حیدرآباد:نجی اسکول کی طالبہ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی

حیدرآباد(ویب ڈیسک):حیدرآباد کے نجی اسکول میں طالبہ کے تیسری منزل سے گرکر جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔طالبہ…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?