Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
دنیا

بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک

Published February 16, 2024
Tags: Featured فیکٹری کی عمارت بھی زمین بوس ہوگئی
Share
SHARE

نئی دلی(ویب ڈیسک ): بھارت میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے شمالی علاقے علی پور میں قائم پینٹ کی فیکٹری میں شام کے وقت آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سمیت آگ بجھانے کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جس نے کولنگ کے عمل میں حصہ لیا۔

حکام نے بتایا کہ فیکٹری میں دھماکہ ہونے کے باعث آگ تیزی سے پھیلی جس پر قابو پانے کیلئے 4 گھنٹے لگے جبکہ دھماکے کی وجہ سے فیکٹری کی عمارت بھی زمین بوس ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ ابھی واضح طور پر سامنے نہیں آئی، البتہ ریسکیو ٹیمیں اور فائر فائٹرز ملبے میں پھنسے لوگوں کی تلاش میں مصروف ہیں اور آتشزدگی کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredفیکٹری کی عمارت بھی زمین بوس ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری
Next Article انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے حکومتی اتحادیوں کی مجوزہ ترامیم مؤخر ہونے کا…

September 15, 2024
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

کینیڈا میں اداکار شاہدکی گاڑی کا ٹرالر سے خوفناک حادثہ

ٹورانٹو (شوبز ڈیسک): کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ…

February 26, 2023
دلچسپ و عجیب

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

چارلٹن(ویب ڈیسک ): انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?