Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام
سائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام

Published February 16, 2024
Tags: Featured ان کی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرے گی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):انٹرنیٹ کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔یورپی یونین کے شہری خطے میں پالیسیوں اور قوانین کی منظوری کے لیےجون میں نئی یورپی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے جس کیلئے قانون ساز خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ آن لائن غلط معلومات کا پھیلاؤ ووٹرز کو متاثر کر سکتا ہے۔

اس حوالے سے گوگل نے انتخابات سے قبل غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا گیا کہ گوگل آن لائن لائن پلیٹ فارمز پر غلط نشر ہونے والے مواد سے نمٹنے کے لیے سخت قوانین تیار کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل یورپی یونین کے 5 ممالک بیلجیئم، فرانس، جرمنی، اٹلی اور پولینڈ میں ٹک ٹاک اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز پر اشتہارات کی سیریز چلائے گا، ان اشتہارات کا 24 یورپی زبانوں میں ترجمہ بھی کیا جائے گا۔

گوگل کے مطابق اشتہارات میں کیمبرج اور برسٹل یونیورسٹیوں کے محققین کے ساتھ مل کر تیار کی گئی “پری بنکنگ” تکنیک کا استعمال کیا جائے گا، پری بنکنگ واحد تکنیک ہے جو سیاسی میدان میں مؤثر طریقے سے کام کرے گی۔

گوگل حکام کا کہنا ہے کہ یہ تکنیک ناظرین کو غلط معلومات اور غلط مواد کا سامنا کرنے سے پہلے ان کی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

مہم سے متعلق گوگل کا کہنا ہے کہ یوٹیوب پر اشتہارات دیکھنے والے ناظرین سے ایک مختصر کثیر انتخابی سوالنامہ بھروایا جائے گا جو یہ جاننے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ انھوں نے آن لائن پلیٹ فارمز پر انتخابات کے حوالے سے کس قسم کی غلط معلومات دیکھی ہیں۔

TAGGED:Featuredان کی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک
Next Article سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہم فوج سے دور ہوںگے، احتجاج الیکشن پر ڈاکا ڈالنے کیخلاف ہے؛ پیر پگارا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔اے سی…

January 12, 2024
پاکستان

کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔نجی ٹی وی چینل…

November 6, 2024
کاروبار

وفاقی کابینہ کاعوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے…

February 14, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں ائرپورٹس پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال ہوگیا

کراچی(ٹیک ڈیسک): جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?