Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال
پاکستان

گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال

Published February 28, 2024
Tags: Featured سیلابی صورتحال سے 3 برساتی بند ٹوٹ گئے
Share
SHARE

گوادر (ویب ڈیسک): گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے کی بارش نے ہر چیز کو تباہ کرکے کر رکھ دیا جس پر نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو مسلسل 16 گھنٹے کی طوفانی بارش نے گوادر میں تباہی مچادی جہاں 168.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ بارش کے باعث شہر کو بجلی کی فراہمی معطل اور کئی علاقوں موبائل نیٹ ورک بند ہوگئے۔ادھر جیوانی کی حالت بھی انتہائی مخدوش ہے جہاں سیلابی صورتحال سے 3 برساتی بند ٹوٹ گئے اور کئی مکانات اور چاردیواریاں گرگئیں۔

نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے بارش سے ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین سے ہمدردی ہے، مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) بلوچستان کےکارکنان کو متاثرین کی فوری امداد کرنے کی ہدایت کی جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پارٹی کارکنوں کو مصیبت میں پھنسے گوادر کے شہریوں کی مدد کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں، رابطہ سڑکیں زیرآب آنے سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔

علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے آج بھی گوادر سمیت بلوچستان کے 14 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

TAGGED:Featuredسیلابی صورتحال سے 3 برساتی بند ٹوٹ گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ سندھ کیجانب سےاسلحہ کی نمائش اورپولیس پیٹرولنگ کےسوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پرپابندی
Next Article پی ایس ایل9 میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ میں طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل، سوئےہوئے11 افراد جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک): کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ریسکیو حکام…

July 30, 2024
پاکستان

سوال اب یہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ…

February 27, 2023
پاکستان

ٹرائل کورٹ سےقبل ہائیکورٹ میں درخواست کیسےدائرہو: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل از…

March 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?