Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان
پاکستاندنیا

لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان

Published March 2, 2024
Tags: Featured زیک گولڈ اسمتھ نے اسلاموفوبک حملوں کی بنیاد رکھی
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے اور 2016 میں زیک گولڈ اسمتھ نے ان کے خلاف اسلاموفوبک حملوں کی بنیاد رکھی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میئر لندن نے کہا کہ زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف پاکستانی اور مسلمان ہونے پرنسل پرستانہ مہم چلائی، پاکستانی چینل نے میرے خلاف چلنے والی اسلاموفو بک مہم کا بھانڈا پھوڑا تھا۔

صادق خان نے کہا کہ لندنستان اور مسلم سلیپر سیل جیسے الفاظ کا استعمال خطرناک ہے، مسلمان معاشرے کا حصہ ہیں وہ معاشرے میں قبولیت کے لیے اورکیا کریں، رشی سونک اور ان کی کابینہ مجھ پر الزامات لگانے والے کو نسل پرست کہنے سے خوفزدہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ رشی سونک اور دیگر اسلامو فوبک کا لفظ استعمال ہی نہیں کرتے، 2016 کی طرح پھر میرے خلاف نسل پرستانہ مہم شروع کردی گئی ہے، مجھے مسلمان اور پاکستانی کہہ کر لوگوں کو ووٹ دینےسے ڈرایا جائےگا۔

صادق خان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف مہم چلانے والوں میں مرکزی دھارے کے سیاستدان شامل ہیں، سویلا بریوربتائیں کہ مسلمان کون سے شعبوں پر قابض ہوئے ہیں، نسل پرستی دیکھ کر سیاست سے دور نہ ہوں بلکہ اس کا حصہ بنیں۔

میئر لندن نے کہا کہ مشکلات کے باوجود لندن میں جرائم کی وارداتوں کو نیچے لائے ہیں۔

TAGGED:Featuredزیک گولڈ اسمتھ نے اسلاموفوبک حملوں کی بنیاد رکھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب
Next Article ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانیہ خالصتان کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرے،مودی کا مطالبہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم…

April 14, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

نظام انصاف میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک فیصلے میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے سدباب کیلیے…

August 16, 2025
پاکستان

نعروں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں، صرف 10 ماہ میں‌20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز کردکھایا؛ بلاول

گھوٹکی (9 اگست 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ…

August 9, 2023
دنیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپی یونین رہنماؤں کا اہم اجلاس

کیف(ویب ڈیسک): یوکرین میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران روسی لڑاکا طیارے دھمکانے کی غرض سے…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?